the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 13 نو مبر ( ایجنسیز) آ سٹریلیا کے بڑ ے کمپنیو ں کے تقر یباٰ 500 سی ای او ز اور مینجنگ ڈ ا ئر کٹر س 18 نو مبر کو ملبو ر ن میں ہو نے والے و ز یر اعظم نریند ر مو دی کے لکچر س میں شر کت کر ینگے ۔ مسٹر مو دی آ ج رات آ سٹر یلیا پہنچیں گے جو کہ سا بق و زیر اعظم ر ا جیو گا ند ھی کے بعد پہلے وزیر ا عظم ہو نگے جو 28 سا ل بعد آ سٹریلیا کے دو ر ہ پر جا ر ہے ہیں ۔ و زیر ا عظم نر یند ر مو دی کے لئے گو ر نر آ ف و کٹو ریا ایک تقریب



کا اہتما م کر ر ہی ہے جسکو 1986 میں قا ئم آ سٹریلیا ا نڈیا بز نس کو نسل ا نعقا د کر رہی ہے ۔ اے آ ئی بی سی نیشنل ایکزیکیٹو ٹیم کے چیر مین نے کہا کہ ہم مسٹر نر یند ر کو خو ش آ مد ید کہنے کیلئے بیچین ہیں ۔ مسٹر ر و غا نی نے کہا کہ کا ن اور تعلیمی سیکٹر میں دو ملکو ں کے درمیا ن کا فی موا قع ہیں پا رٹنر شپ کیلئے ۔ آ سٹریلیا میں کان ‘ توا نا ئی اور و سا ئل کے دنیا میں سب سے ا چھے مواقع ہیں ۔ آ سٹر یلیا میں و کیشنل تعلیمی سسٹم کا فی ا چھا ہے جس سے ہند وستا نیو ں کو سکھا یا جا سکتا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.